Thread Rating:
  • 0 Vote(s) - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
Defence day on september 6th, 1965 what indian think of
#1
لاہور کے کھانے اور خاص کر ناشتہ تو بہت ہی مشہور ہے، بس اسی ناشتے کی تعریفیں سن سن کر ہندوؤں کی رال ٹپک پڑی اور جناب چل پڑے چھ ستمبر کا ناشتہ لاہور میں کرنے۔
اور آپ سب تو جانتے ہی ہیں کہ لاہوری مہمان نوازی میں بھی بڑے مشہور ہیں تو جناب ایسی مہمان نوازی کی کہ انڈیا والوں نے خوش ہوکر اگلے دن کا ناشتہ پاکستانی افواج کو اپنے ملک میں کئی میل اندر بلا کر کروایا، وہ دن اور آج کا دن دوبارہ کبھی انڈیا والوں کو ناشتے کی"طلب" نہیں ہوئی، اور حقیقت یہی ہے کہ انڈیا والے صرف فلموں میں ہی لاہور کے ناشتے کا مزہ لے سکتے ہیں حقیقت کیلئے انہیں رات کے اندھیرے اور پشت پر امریکہ کے ہاتھ کی ضرورت ہے۔
تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم دفاع پاکستان مبارک ہو
Reply


Possibly Related Threads…
Thread Author Replies Views Last Post
  Looking for dogar book for Computer lecturer MCQ's 2011 September Xpert 0 2,361 09-20-2011, 09:10 PM
Last Post: Xpert
  Urdu language course in America USA for Pakistani and indian community online Xpert 0 1,775 06-29-2011, 11:23 PM
Last Post: Xpert

Forum Jump:


Users browsing this thread: 1 Guest(s)