08-17-2014, 12:17 AM
[SIZE="4"]
True words about friends
اگر کوئی آپ سے ناراض ہے اور اسے اس بات کا غرور ہے کہ آپ اسے منا لیں گے تو اس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا ۔ اور اگر آپ کسی سے ناراض ھو اور دوسرے کو اس بات کا مان ھو کہ وہ آپ کو منا لے گا اور آپ مان جاؤ گے تو اس کا مان بھی کبھی ٹوٹنے مت دینا..
کیونکہ دوریاں بڑھتی ہیں جب ہم لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں ۔"[/SIZE]